All categoriesDropdown arrow
Car Services
5 7 8 10 kva inverters off grid 0
1 / 4
Rs 25,000

5 7 8 10 kva inverters off grid

Warsak Road, Peshawar
2 days ago
Details
Is DeliverableNo
TypeOff Grid Inverter
Kilowatt5-10 kW
BrandOthers
Price25,000
ConditionNew
Description
السلام و علیکم دوستو! اب اپنے گھر ،دوکان اور آفس کا لوڈ ڈائریکٹ سولر پر چلائیں ۔ بیٹری کے خرچ سے چھٹکارا پائیں ۔ بجلی کا بل بچائیں ،%70تک کی یقینی بچت ۔ سنگل فیز انورٹر ۔ فریج،ائر کنڈیشنر ،استری،واٹر پمپ, یو پی ایس وغیرہ چلائیں ھمارے پاس ایسے سولر انورٹر دستیاب ہیں جو دن کے اوقات سارا لوڈ بغیر بیٹری کے ڈائریکٹ سولر پر چلا تے ہیں ۔ جس سے اپ اپنے یو پی ایس کے ذریعے دن کو بیٹریز بھی چارج کر سکتے ہیں اور رات کو بغیر واپڈا کے استعمال کر سکتے ہیں 5 kv 7 kv 10 kv 15 kv 20 kv بیٹری چارجنگ کے بغیر Single phase inverter ہم خود سولر انورٹر اسمبل کرتے ہیں اس لیے ہماری پرائسز مارکیٹ سے بہت کم ہے اور ہمارے ساتھ سب سے اچھے اور بہترین کوالٹی کے انورٹر دستیاب ہ ہے رابطے کے لیے درزیل نمبر پر واٹس ایپ کریں یا ان باکس میں میسج کریں جزاک اللہ سولر ٹیکنالوجیز اینڈ یو پی ایس سینٹر ورسک روڈ پشاور موبائل نمبر یا واٹس ایپ (View phone number) Delivery: All over Pakistan availible.
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1086679142
Report this ad