Description
سی این جی سلینڈر 60 لیٹر ،جس میں 10 کلو سی این جی آتی ہے ، اوریجنل جرمن سی این جی کٹ، ایڈوانسر ،سی این جی بٹن، مکمل کٹ ہے جس کسی کو چاہیے وہ رابطہ کریں،، ہنڈا سویک، وٹز، جی ایل آئی ، ایکس ایل آئی اور کیری وین کے لئے مناسب ہے
کٹ ہنڈا سیوک گاڑی میں لگی ہے چالو حالت میں ہے ، خریدنے کی صورت میں گاڑی سے اتاری جائے گی ،، شکریہ