Description
ہمیں جدہ میں اپنے ریسٹورنٹ کے لیے جوس بنانے والا درکار ہے۔
تنخواہ پندرہ سو سے اٹھارہ سو ریال ہو گی۔
کھانا اور ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی۔
منتخب امیدوار ہوائی جہاز کے ٹکٹ، میڈیکل اور ویزا فیس کی ادائیگی کا ذمہ دار ہوگا۔
اسے جوس لینڈ یا کسی اور اچھی جوس کی دکان پر کام کرنے کا تجربہ ہونا چاہیے۔ اسے تازہ جوس، ملک شیک، کولاڈا، اسموتھیز، آئس کریم شیک، سلش ڈرنکس اور دیگر خاص قسم کے جوس کی ترکیبیں معلوم ہونی چاہئیں۔
نیچے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر اپنی تفصیلات بھیجیں۔
0/3/4/5/0/5/5/6/9/2/6
کال نہ کریں، صرف واٹس ایپ میسج کریں۔